تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایران کے جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں کئی دھماکے

ایران کے جزیرہ قشم کے سمندری علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے ایک دشمن لڑاکا طیارے کو روک کر قشم کے علاقے سے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تین ٹینکرز میں آگ لگ گئی۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں عمان کے قریب ایک بحری جہاز آگ کی لپیٹ میں ہے

جواب دیں

Back to top button