تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز 

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

 

پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

 

14 رکنی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے

 

پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے بھی 13 رکنی پیٹرنز سکواڈ کا اعلان کردیا

 

وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز سکواڈ سے مزید دو فاسٹ باؤلرز کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا جائے گا

 

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی دفعہ منتخب کیا گیا ہے

 

ٹیسٹ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس،رضااللہ اور سعود شکیل شامل

 

ٹیسٹ سکواڈ میں وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ بھی شامل

 

ٹیسٹ سکواڈ میں سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا ہے

 

پیٹرنز الیون اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ 4 سے 6 نومبر کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا

 

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا

 

سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

 

وارم اپ میچ کے لیے پیٹرنز سکواڈ کی کپتانی سعد بیگ کریں گے

 

پیٹرنز سکواڈ میں عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، محمد سلیمان، محمد طحہ، اور سمیر منہاس شامل

 

پیٹرنز سکواڈ میں فاسٹ باؤلرز محمد سلمان، شعیب اختر جونیئر، علی شبیر، ثاقب خان اور عبید شاہ شامل

 

بلے باز محمد طیب عارف بھی پیٹرنز سکواڈ کا حصہ ہوں گے

جواب دیں

Back to top button