تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔

 

اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار اور امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

 

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہم راہ ہیں۔

 

وزیراعظم 25 ستمبر 2026 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں عالمی امور، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل پر بات کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button