تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی

امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آگیا جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔

جنگ سے پہلے 20 لاکھ ایرانی ریال میں تقریباً 4 کلو ٹماٹر، آدھا کلو مرغی اور ایک لیٹر سے کچھ کم کھانے کا تیل خریدا جا سکتا تھا لیکن آج اتنی ہی رقم میں آدھی مقدار بھی نہیں خریدی جاسکتی

جواب دیں

Back to top button