تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آبنائے ہرمز میں حملے: پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا

پاکستان نے آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کردیا۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں تازہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثرہوگئی ہے۔

بلومبرگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے 15،16 جولائی کی ترسیل کے لیے ایک ایل این جی کارگوخریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ جمعہ مقرر کی گئی ہے، قطر سے جولائی میں آنے والی ایک ایل این جی کھیپ کی منسوخی پر حکومت نے کل ٹینڈر منظورکیا

جواب دیں

Back to top button