تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

بھارت کی سنٹرل ائیشین والی بال چیمپئین شپ میں شرکت کی تصدیق

بھارت کی سنٹرل ائیشین والی بال چیمپئین شپ میں شرکت کی تصدیق

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئین شپ میں بھارت نے شرکت کی تصدیق کردی۔چوہدری یعقوب چئرمین والی بال فیڈریشن کے مطابق والی بال فیڈریشن کا وزارت خارجہ سے بھارتی والی بال ٹیم کو ویزوں کے اجراء کےلئے رابطہ کیا ہے۔چوہدری یعقوب کے مطابق چیمپئین شپ 3 سے 10۔جولائی تک لاہور میں ہوگی۔چیمپئین شپ میں افغانستان۔بنگلہ دیش۔سری لنکا۔قاذقستان۔مالدیپ۔کرغستان اور نیپال کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔چوھدری یعقوب کے مطابق 55۔ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئین شپ 19 سے 23۔جولائی تک پی او ایف واہ کینٹ میں ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button