
ایرانی ٹی وی کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملے میں پہلےکبھی نہ استعمال ہونے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ حملوں میں تل ابیب کے 8 علاقوں میں تباہی پھیلی، کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی جبکہ 4000 قابض آبادکار محفوظ مقامات پر منتقل ہوئے۔
ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی دارالحکومت میں ٹرین سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردی گئی جبکہ بن گوریون ائیرپورٹ پر ری فیولنگ طیاروں کوبھی نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد خطے میں امریکا کے بغیر نیا توازن قائم ہوگا، جنگ کے آغاز سے اب تک 600 امریکی فوجی ہلاک کیے






