تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

عید الفطر کے احترام میں آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

 

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق عید الفطر کے اسلامی تہوار کے پیش نظر آپریشن غضب للحق روکنے کا فیصلہ کیا۔

 

انہوں نے کہا کہ عید الفطرکے احترام ،برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر کارروائی روکی گئی

 

وزیر اطلاعات کے مطابق سعودی عرب ، ترکیے اور قطر کی درخواست پر کارروائیاں روکی گئیں، آپریشن آج رات سے 23 اور24مارچ کی درمیانی رات تک رکا رہے گا

جواب دیں

Back to top button