
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 445 کی سطح پر موجود ہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 89 ہزار 183 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 179 کی نچلی سطح پر بھی آیا







