
انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے
کسمپرسی میں زندگی گزارنے والے نزاکت علی نے بھارت میں پاکستان کا پرچم سر بلند کیا تھا
نزاکت علی پاکستان ریلویز کے سائیکلسٹ تھے
دو سال قبل ان کی ایک ٹانگ بھی ضائع ہو گئی تھیخاندان ذرائع کے مطابق نزاکت علی لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے







