تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران میں آج سے انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں: پاسدارانِ انقلاب

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ آج سے ملک میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔

انٹربیٹ سروسز کی بحالی کا اعلان پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کیا۔

اس سے قبل انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والی ایک عالمی تنظیم نیٹ بلاکس نے سنیچر کے روز کہا کہ آج صبح سے انٹرنیٹ کی ٹریفک میں مومولی بہتری آئی ہے۔

نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ اضافے کے بعد بھی انٹرنیٹ ٹریفک بندش سے قبل کے مقابلے میں محض دو فیصد ہے۔

جواب دیں

Back to top button