تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے , امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے فارسی زبان کے ایکس اکاؤنٹ نے منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایران میں سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے ’ایک ایسے وقت میں کہ جب ہم آپ کی (ایرانی حکومت) جانب سے مظاہرین پر تشدد کو بے نقاب کیا جا رہا ہے تو یہ نہ سمجھیں کہ ہم ان سیاسی قیدیوں کو بھول گئے ہیں جو ان مظاہروں سے پہلے ہی جیل میں ہیں۔ جن میں نرگس محمدی، سپیدہ قلیان، جواد علی‌کردی، پوران ناظمی، رضا خندان، مجید توکلی، شریفہ محمدی، حسین رونقی اور بہت سے دیگر لوگ شامل ہیں۔‘

 

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ان تمام سیاسی افراد کی مسلسل قید تشویش ناک بات ہے۔ ہم اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً ان قیدیوں کو رہا کیا جائے

جواب دیں

Back to top button