تازہ ترینخبریںپاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن: اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ

بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے

جواب دیں

Back to top button