تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

زلمی مدرسی لیگ کا چھٹا ایڈیشن زلمی لیپرڈز ( مدرسہ جامعہ کبری) نے جیت لیا

زلمی مدرسی لیگ کا چھٹا ایڈیشن زلمی لیپرڈز ( مدرسہ جامعہ کبری) نے جیت لیا

لاہورر (سپورٹس رپورٹر)زلمی مدرسی لیگ کا چھٹا ایڈیشن زلمی لیپرڈز ( مدرسہ جامعہ کبری) نے جیت لیا
فائنل میں لیپرڈز نے پیٹریاٹس (بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن) کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پیٹریاٹس کی ٹیم تراسی رنز پر آل ہوگئی
انیس اور فضل الرحمان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں لیپرڈز نے ہدف پانچ وکٹوں پر حاصل کرلیا۔لیپرڈز کی جانب سے نجیب نے بتیس رنز بنا دئیے

جواب دیں

Back to top button