تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے ، امریکی جریدہ

امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کے مطابق ٹی ٹی پی پاکستانی فورسز اور شہریوں پر مسلسل حملے کررہی ہے، ٹی ٹی پی نے کے پی میں دہشتگرد کارروائیاں اورپرتشدد حملےکیے۔

 

دی جیوپالیٹکس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں کی مالیت7 ارب ڈالرسے زائد ہے، ایم 4، ایم 16رائفلیں اور، نائٹ وژن سائٹس جیسے امریکی ہتھیار دہشتگردوں کی دسترس میں ہیں۔

 

امریکی جریدے کے مطابق امریکی ہتھیار افغانستان کی بلیک مارکیٹ میں دہشتگرد نیٹ ورکس کوبیچےجارہے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button