تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ 163380 پوانئٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کافی دنوں سے مندی کا رجحان تھا۔ گزشتہ تین کاروباری دنوں میں مارکیٹ میں چار ہزار پوائنٹس تک کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی تاہم منگل کے روز انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

جواب دیں

Back to top button