تازہ ترینخبریںپاکستان

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی واش روم میں مردہ حالت میں پائے گئے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی واش روم میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔ پولیس

اسسٹنٹ کمشنر فرقان محمد خان واش روم میں گرنے کی وجہ سے سر میں شدید چوٹ آئی۔ پولیس

۔ کافی دیر واش روم سے باہر نہیں آئے تو دروازہ توڑا گیا تو اسسٹنٹ کمشنر مردہ حالت میں خون میں لت پت پڑے تھے ۔ پولیس

۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا

جواب دیں

Back to top button