Uncategorized
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کی کپتانی بھی چھوڑ دی
بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کپتانی سے بھی استعفیٰ دے دیا.
ویرات کوہلی نے ٹویٹ میںکہا 7 سال سے میں بھارت کی ٹیم کی کپتانی کر رہا ہوں یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد استعفے دیتا ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ خصوصاً سابق کپتان دھونی کا شکریہ ادا کیا۔
— Virat Kohli (@imVkohli) January 15, 2022
ویرات کوہلی کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے 40 ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہی کے دور میں بھارتی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بھی رہی.







