تازہ ترینخبریںپاکستان

جواب آئے گا،بھرپور آئےگا،کب آئےگا فیصلہ پاک فوج پر چھوڑدیا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قوم یقین رکھے بھارت کو منہ توڑ جواب ضرور دیا جائے گا، قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ کی سیکیورٹی محفوظ ہاتھوں میں ہے،جواب آئے گا،بھرپور آئےگا،کب آئےگا فیصلہ پاک فوج پر چھوڑدیا۔

قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ بھارت اپنی خفت مٹانےکےلیے حکمت عملی تبدیل کررہا ہے، رافیل نہیں بھارت غرور تباہ ہوا ہے، ہیروپ ڈرونز میزائل دفاعی نظام نے گرایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں آپ کی سیکیورٹی محفوظ ہاتھوں میں ہے، جواب آئے گا، بھرپور آئےگا،کب آئےگا فیصلہ پاک فوج پر چھوڑدیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button