تازہ ترینخبریںدنیا

چین نے پاکستان کے خلاف انڈین آپریشن کو ’افسوسناک‘ قرار دے دیا

چین نے پاکستان کے خلاف انڈیا کی فوجی کارروائی کو ’افسوسناک‘ قرار دیا ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انھیں انڈیا اور پاکستان میں جاری کشیدگی پر ’تشویش‘ تھی۔

چین کی وزارت خارجہ کے مطابق انھوں نے دونوں ملکوں کو ’تحمل کا مظاہرہ کرنے اور ایسے اقدامات سے گریز کا مشورہ دیا تھا، جس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے

جواب دیں

Back to top button