تازہ ترینخبریںپاکستان

ہنگامی حالات نافذ اسلام آباد٬ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی

ہنگامی حالات نافذ اسلام آباد٬ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔جبکہ پنجاب بھر میں بھی تعلیمی ادارے بند ہیں اور امتحانات منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اس متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام نجی و سرکاری سکولز و کالجز بند رہیں گے تاہم امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے

جواب دیں

Back to top button