سپورٹس

پاکستان کی اگر مگر کی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی

پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں تقریباً دم توڑ گئیں اگر مگر کی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔

پاکستان کو اب نیوزی لینڈ کی بقیہ دونوں میچز میں شکست کا انتظار کرنا ہوگا اور بنگلہ دیش کو بھاری مارجن سے شکست دینا ہوگی جس کے بعد رن ریٹ کی بنیاد پر کوئی بھی ٹیم آگے جائے گی۔

دوسری جانب، بھارت نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرنے والے ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ سیمی فائنل میں پہنچنے پر بہت اچھا لگ رہا ہے

جواب دیں

Back to top button