سپورٹس

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت ہوا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن کی شاندار سینچری جبکہ ٹیمبا باوما، راسی وین ڈیر ڈوسن اور مارکرم کی نصف سینچریوں کی بدولت 315 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 44ویں اوور میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

جواب دیں

Back to top button