جرم کہانی

راولپنڈی میں سنسنی خیز واقعہ، بکسے میں بند سر کٹی لاش دریافت

مصریال روڈ راولپنڈی پر ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک سر کٹی لاش ایک چھوٹی پیٹی نما بکسے میں بند ملی۔ مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button