جرم کہانی

سگے باپ نے 15 سالہ بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا دیا

اوکاڑہ کے علاقہ بونگی رام سنگھ میں سکے باپ نے اپنی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اوکاڑہ باپ کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ ہونے والی لڑکی کی شناخت 15 سالہ فرزانہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے نوٹس ملزم حسن کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

مقامی پولیس نے والدہ کی مدعیت میں ملزم حسن کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کر لیا۔

جواب دیں

Back to top button