جرم کہانی

پولیس پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ, ایک سپاہی جاںبحق

تھانہ اسلام پورہ تعینات ملازم ارشد کو دو موٹر سائیکل سواروں نے سینے پر گولی مار کر شہید کر دیا
محافظ ڈیوٹی پر مامور پولیس ملازمین نے رکنے کا اشارہ کیا جو نہ رکے
محافظ ٹیم نے پیچھا کرنا چاہا تو ملزمان نے سیدھی فائرنگ کر دی
لاہور زخمی حالت میں کانسٹیبل ارشد13183 کومنشی اسپتال لایا گیا
لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا سمیت افسران منشی اسپتال پہنچ گئے
شہید ملازم ارشد کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاوس منتقل
علاقہ بھر کی ناکہ بندی
ملزم ہونڈا 125 موٹر سائیکل پر سوار تھے
ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button