جرم کہانی

داتا دربار لاہور سے لاپتا 14 سالہ لڑکی پڈعیدن تھانے پہنچ گئی

داتا بار لاہور سے لاپتا ہونے والی 14 سال کی لڑکی پڈعیدن تھانے پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ ماموں سے ناراض ہو کر داتا دربار پہنچی تھی، ایک خاتون بیٹی بنانے کا جھانسا دیکر پڈعیدن لے آئی، پڈعیدن لاکر خاتون نے اپنے بیٹے سے میرا زبردستی نکاح کروا دیا۔

لڑکی نے بیان میں کہا کہ میں اپنے گھر حاجی کیمپ لاہور جانا چاہتی ہوں، لڑکی کے بیان پر تفتیش کی جا رہی ہے، لڑکی کے ماموں سے لاہور میں رابطہ کیا گیا ہے، کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button