پریس ریلیز

سوئی ناردرن کے سینئر جنرل منیجر (کمپریشن) قیصـر مسعود انتقال کر گئے

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سینئر جنرل منیجر (کمپریشن) قیصـر مسعود انتقال کر گئے ہیں۔

انہوں نے سوئی ناردرن میں سینئر جنرل منیجر ڈسٹریبیوشن اور جنرل منیجر لاہور ایریا کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، ممبران بورڈ ، انتظامیہ اور ملازمین ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button