سپورٹس

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم مشکلات سے دوچار، 65 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں بھی قومی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑاگئی اور دوسری اننگز میں اس کے 5 کھلاڑی صرف 65 رنز پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز نے اپنی باری کا آغاز کیا تو اسکور میں خاطر خواہ اضافہ کیے بغیر صائم ایوب 20 اور کپتان شان مسعود 28 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔

ان کے بعد آنے والے بابر اعظم بھی اپنی بری کارکردگی کا تسلسل نہ توڑ سکے اور صرف 11 رنز بنا پویلین لوٹ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button