جرم کہانی
جھنگ : سابقہ شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا
اٹھارہ ہزاری میں حوا کی بیٹی ایک بار پھر نشانے پر۔
تھانہ کوٹ شاکر کی حدود نواحی کوٹلی باقر شاہ میں 45 سالہ خاتون سابق شوہر کے ہاتھوں قتل
45 سالہ پروین بی بی کو اس کے سابق شوہر نے ٹوکے کے وار سے بے دردی سے قتل کردیا پولیس کی بھاری نفری موقع پہ پہنچ کر کاروائی شروع کردیں
ڈیٹ باڈی کو ریسکو 1122کی مدد سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال18ہزاری منتقل کردیا