سیاسیات

سابق نیب چیئرمین جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا گیا

پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دیا گیا پروٹوکول واپس لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جاوید اقبال سرکاری پروٹوکول استعمال کر رہے تھے، انہیں چار پولیس اہلکار اور سرکاری گاڑی دی گئی تھی۔

اب جاوید اقبال کے پروٹوکول پر تعینات نفری کو پولیس لائنز میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں

جواب دیں

Back to top button