سیاسیات

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اسد عمر کی طبیعت بگڑ گئی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اسد عمر کی طبیعت بگڑ گئی۔

وکیل اسد عمر نے بتایا کہ اسد عمر کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، انہیں کمرہ عدالت سے اٹھا کر مرکزی گیٹ پر موجود گاڑی میں منتقل کیا گیا، زین قریشی اسد عمر کو لے کر پی آئی سی روانہ ہو گئے۔

قبل ازیں، 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے۔

اسی طرح تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت ختم ہونے پر اسد عمر بھی عدالت پہنچے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button