سپورٹس
ثانیہ مرزا کی دوسری بہن کو بھی طلاق؟ کس معروف کھلاڑی کی بہو ہیں؟ جانیئے

معروف بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جہاں سب کی توجہ اپنے انداز اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے حاصل کر رہی ہیں، وہیں ان کی بہن انعم مرزا بھی مقبول ہیں۔
ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا بھی معروف سابق بھارتی کھلاڑی کی بہو ہیں، تاہم وہ خود سپورٹس کے شعبے سے منسلک نہیں ہیں۔ تاہم یہ انعم کی دوسری شادی ہے، اس سے قبل وہ اکبر رشدی نامی شخص کے ساتھ 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، لیکن وہ شادی زیادہ چل نہ سکی اور 2 سال بعد ہی 2018 میں طلاق پر ختم ہوگئی۔
جبکہ دوسری جانب سابق کھلاڑی اظہر الدین کے بیٹے سے 2019 میں کی تھی، حیرت انگیز طور پر اظہرالدین کے بیٹے بھی کھلاڑی ہیں۔ انعم مرزا اور محمد اسد الدین کی شادی کے موقع پر معروف شخصیات سمیت فلمی دنیا کے ستاروں نے بھی شرکت کی تھی۔