سیاسیات

شہباز ، زرداری ملاقات : ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق

لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں قائد ن لیگ نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

جواب دیں

Back to top button