پاکستان

8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دیدی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل ووٹرز کی آسانی کے لیے دی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button