پاکستان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم خبر

پنجاب کی نگران حکومت نے عام انتخابات کے موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکول، کالجز اور جامعات 6 فروری سے 9 فروری تک بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔

جواب دیں

Back to top button