تازہ ترینخبریںپاکستان

علیزہ سحر کی ایک اور مبینہ ویڈیو لیک ؟

غیر اخلاقی ویڈیو لیک اسکینڈل سے خبروں کی زینت بننے والی علیزہ سحر پر تشدد کیے جانے کی مبینہ ویڈیو لیک ہوگئی۔

اس وقت سوشل میڈیا پر علیزہ سحر کے نام سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ 2 افراد ایک لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو  میں گن پوائنٹ پر ایک کمرے میں بٹھا کر ہاتھ باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم یہ لڑکی آگے سے خوب مزاحمت کر رہی ہے۔مزید یہ کہ اس مختصر سی ویڈیو میں علیزہ سحر سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کو دکھایا جا رہا ہے ۔

https://twitter.com/MaryamSadaf007/status/1719230075663794232?t=EG625-uDbHAplfRhmv6M1g&s=19

لیکن یہ حقیقت ہے کہ ویڈیو میں موجود لڑکی معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نہیں کیونکہ مذکورہ ویڈیو کی کوالٹی بہت خراب ہے اور اس میں کئی ایک مقامات پر واضح دکھ رہا ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود سافٹ ویئرز کی مدد سے کسی دوسری اجنبی لڑکی کی ویڈیو کو ایڈیٹ کر کے اسے علیزہ کے نام سے وائرل کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ یاد رہے کہ 27 اکتوبر 2023 کو غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزہ سحر نے اپنے پہلے پیغام میں کہا تھا کہ میری عزت خراب کر کے ان لوگوں نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا۔

لیک ویڈیو کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جب سے میں نے یوٹیوب ویڈیوز بنانا شروع کیں ہیں تب سے ہی مجھے کچھ لوگ بلیک میل کر رہے تھے مگر گھر والوں کے تعاون سے میں آگے بڑھتی رہی۔

لیکن پاکستان کے شہر اوکاڑہ کے رہنے والے اس شخص نے تو مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ اور تو اور آج یہ خود تو قطر میں آرام سے بیٹھا ہے مگر میں برباد ہوگئی۔

بہرحال میں نے اس شخص کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم میں رپورٹ جمع کروا دی ہے اور اب بس میری ویڈیو وائرل کرنے والے اس قطر میں بیٹھے شخص سے یہی کہوں گی کہ میرا حساب تم سے اللہ پاک لے گا

جواب دیں

Back to top button