
ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے سمدھئ صابر حمید کیخلاف انکوائری بند کردی۔
ایف آئی اے نے صابر حمید کو نوٹس جاری کرکے 23 اکتوبر کو طلب کیا تھا اور وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔
قریبی ذرائع صابر حمید کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے غلط فہمی کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا ہے، ہمارا کاروبار صاف ستھرا اور کوئی چیز غیر قانونی نہیں۔







