
پنشن سکیم 2023 میں اہم ترامیم کرنے کا فیصلہ
ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک مقرر کرنے کی تجویز
وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا کوئی بچہ معذور ہونے کی صورت میں غیر معینہ مدت کیلئے اسے فیملی پنشن ملے گی
شہداء کی فیملی پنشن کی معیاد 20 سال تجویز
وزارت خزانہ نے سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی







