
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 15 اکتوبر کے جلسے کےلیے متبادل جگہ کی درخواست آج ہی ڈی سی لاہور کو دینے کی ہدایت کردی ….2 بجے تک متبادل جگہ کی درخواست دیں… اگر متبادل جگہ پر بھی اجازت نہیں ملتی تو کوئی جماعت شہر میں جلسہ نہیں کر سکے گی…
انٹیلیجنس اداروں، پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کی مخالفت کردی تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ نہیں کرنے دینا چاہیے… جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔۔۔ اگر پی ٹی آئی کو اجازت نہ ملی تو نواز شریف کا جلسہ بھی نہیں ہو گا







