تازہ ترینخبریںسیاسیات

تجربہ ایک ہی کامیاب ہوا٬ اور وہ ہے نواز شریف٬ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سارے تجربے فیل ہوگئے، ایک ہی تجربہ کامیاب رہا اور وہ ہے نوازشریف۔

لاہور میں این اے 128 اور 129 کے بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف عوام کو مشکلات سے نکلنے کا حل بتانے کیلئے آ رہے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ 2024 سے 2029 تک پاکستان کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button