تازہ ترینخبریںدنیا

اسرائیل پر حملے میں ایران ملوث ہے، عہدیدار وائٹ ہاؤس

سینئر عہدیدار وائٹ ہاؤس نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شبہ نہیں کہ ایران اور دیگر ممالک حماس کی مالی امداد کرتے ہیں اور انہیں مسلح کرتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار نے مزید کہا کہ اسرائیل کو امریکی فوجی مدد فراہم کرنے کے لیے رابطے جاری ہیں۔

جواب دیں

Back to top button