تازہ ترینخبریںسپورٹس

نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی چھٹی وکٹ گرگئی

قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام ہونے کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل ٹیم کو سنبھالااور اسکور 100 سے اوپر تک پہنچایا۔

سعود شکیل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی اسکور کی۔

سعود شکیل نے اپنے ون ڈے کیرئیر کی یہ دوسری ففٹی مکمل کی جس میں انہوں نے 7 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 6 چوکوں کی مدد سے 50 رنز مکمل کیے تاہم کھیل کے 29 ویں اوور میں سعود شکیل 68 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے اس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی۔

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان 75 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے اس کے بعد محمد افتخار بھی 9 رنز پرپویلین لوٹ گئے۔

جواب دیں

Back to top button