تازہ ترینخبریںپاکستان

دل جسم سے باہر:انوکھے نومولود کو ڈاکٹرز بچا نہ سکے

لاہور کے چلڈرن اسپتال میں زیرعلاج مظفر گڑھ کا جسم سے باہر دل والا بچہ انتقال کرگیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے جسم میں انفیکشن پھیل گیا تھا جس کی وجہ سے وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ چند روز قبل مظفرگڑھ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال میں ٹبہ کریم آباد کے رہائشی قاسم کے ہاں ایسے انوکھے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا دل سینے سے باہر نکلا ہوا تھا

جواب دیں

Back to top button