
شہر قائد میں افسوس ناک واقع ایس ایس پی اے وی ایل سی کے اوپر انکے افس کے کمرے کی چھت گر گئی جبکہ حادثے کے دوارن ڈی ایس پی بھی انکے ہمراہ موجود دونوں شدید زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ ڈی ایس پی خطرے سے باہر اور ایس ایس پی کا اغا خان منتقیل کر دیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عبدالرحیم شیرازی کو اغا خان منتقل کر دیا گیا ہے ایس ایس پی عبدالرحیم شیرازی کو سر سے لے کر جسم کے مختلف حصوں میں شدید چوٹیں ائی ہیں اورنجی اسپتال میں مختلف ٹیسٹ لیے جا رہے ہیںڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کی حالت خطرے سے باہر ہے چھت گرنے کا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا پولیس افسران ڈاکٹرز کسیاتھ رابطہ میں ہیںکراچی ٟکرائم رپورٹرٞ شہر قائد میں افسوس ناک واقع رونما ہوا ہے ایس ایس پی اے وی ایل سی کے اوپر انکے افس کے کمرے کی چھت گر گئی جبکہ حادثے کے دوارن ڈی ایس پی بھی انکے ہمراہ موجود دونوں شدید زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ ڈی ایس پی خطرے سے باہر اور ایس ایس پی کا اغا خان منتقیل کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عبدالرحیم شیرازی کو اغا خان منتقل کر دیا گیا ہے ایس ایس پی عبدالرحیم شیرازی کو سر سے لے کر جسم کے مختلف حصوں میں شدید چوٹیں ائی ہیں اورنجی اسپتال میں مختلف ٹیسٹ لیے جا رہے ہیںڈی آئی جی سی آئی اے شرجیل کھرل کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کی حالت خطرے سے باہر ہے چھت گرنے کا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا پولیس افسران ڈاکٹرز کسیاتھ رابطہ میں ہیںواضح رہے ہر سالانہ بجٹ میں پولیس کی بلڈنگوں کی مینٹیننس اور تزئین و آرائش کے لئے ایک خطیر رقم ہر سال مختص کی جاتی ہے لیکن بعض کرپٹ PSP افسران کا تو پیٹ بھرنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ وہ ہر سرکاری فنڈز کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں اور خرد برد کر لیتے ہیںجس کے نتیجے میں پولیس کے قیمتی PSP افسر SSP AVLC عبدالرحیم شیرازی کے شدید زخمی ہونے والے واقعے کی تحقیقات کی ضرورت ہے
لیکن افسوس کا مقام ہے کہ وہ رقم بعض ایماندار PSP افسران تو اس کا درست استعمال کرتے ہیں ہم اپنے SSP AVLC جناب عبدالرحیم شیرازی صاحب کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں ۔







