تازہ ترینخبریںپاکستان

کون جنتی کون دوزخی؟ نگران وزیر مذہبی امور نے نئی تعریف دے دی

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے معاشرے سے مایوسی کو ختم کرنا ہے کیونکہ مایوسی کفر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنت کے ٹھیکیدار ہم نہیں یہ اللہ کا معاملہ ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کا کہنا تھا وزیراعظم انوار الحق نے کچھ ہدایات جاری کی ہے ان پر عمل کرنا ہے۔

انیق احمد کا کہنا تھا جس طرح حرف تہجی میں س اور ش ساتھ ساتھ ہیں اسی طرح شعیہ سنی ساتھ ساتھ ہیں، ہمارے معاشرے سے اعتراض ختم ہو جائے تو سب ٹھیک ہو جائے

جواب دیں

Back to top button