چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا معطلی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو کل (منگل) سنایا جائے گا