تازہ ترینخبریںپاکستان

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی: ’آپ کو آرڈر پسند آئے گا‘، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بنیاد ہر خارج کی گئی ہے۔

اس دوران پراسیکوٹر نیب کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم کی وجہ سے موجودہ کیس واپس لے رہے ہیں۔ نیب نے سنہ 2019 میں شمیم شوگر مل کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ ’ترامیم کے بعد مریم نواز کے خلاف کیس ختم ہو چکا ہے۔ آرڈر میں خارج کرنے کے بجائے اپیل نمٹا دی گئی لکھ دیں۔‘

’آپ کو آرڈر پسند آئے گا‘، چیف جسٹس کا نیب پراسیکیوٹر کو جواب

جواب دیں

Back to top button