Uncategorized
کراچی میں کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
یونیورسٹی گرائونڈ میں میچ کے دوران کھلاڑی زندگی سے محروم ہو گیا .
کراچی کی مقامی یونیورسٹی میں ایک میچ کے دوران رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے رضوان کو فوری طور پر ہسپتال لے گئے جہاں اس کو طبی امداد دی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا.





