
پاکستان ٹیم پہلے مرحلے میں کمبوڈیا کے مقابل ہو گی
میچ 12 اور 17 اکتوبر کو ہوم اور اوے کی بنیاد پر ہوں گے
راؤنڈ ون میں کل 20 ٹیمیں برتری کی جنگ لڑیں گی
پہلے مرحلے سے 10 ٹیموں کو راؤنڈ ٹو میں رسائی ملے گی
فیفا رینکنگ کی بنیاد پر 26 ٹیمیں پہلے ہی رائونڈ 2 میں پہنچ چکی ہیں
10 کوالیفائرز سمیت 36 ٹیموں کو 9 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا
گروپ کی فاتح اور رنرز اپ ٹیمیں ورلڈکپ 2026 میں شریک ہوں گی







